Durood Network

International Forum

درود نیٹ ورک

بین الاقوامی فورم

About Durood Network International

Connecting hearts through the love of Prophet Muhammad (PBUH)

📜درود نیٹ ورک انٹرنیشنل (DNI) فورم کا منشور📜 "حضورﷺ کی بارگاہ میں روزانہ 1 ٹریلین درود شریف کا تحفہ" 🌹 ویژن (Vision) ایک عالمگیر تحریک کے تحت روزانہ 1 ٹریلین درود شریف پڑھ کر محبتِ رسولﷺ سے قلوبِ مُسلم کو منور کرنا۔ 🌹مشن (Mission) دنیا بھر کے مسلمانوں کو ایک روحانی زنجیر میں جوڑتے ہوئے ہر فرد، ہر گھر اور ہر طبقے تک درود شریف کی دعوت پہنچا کر اس عظیم مشن کا حصہ بنانا۔ تاکہ وہ درود شریف کی تسبیح کو اپنی زندگیوں کا لازمی حصہ بنائیں۔ اور یہ کاوش امتِ محمدیﷺ کے دلوں کی یکجہتی، روحانی بلندی اور رحمتِ الٰہی کے نزول کا ذریعہ بن جائے۔ ان شاءاللہ